کچھ ایسی اخلاقیات پیش خدمت ہیں جو آپ کو مہذب دکھنے میں مدد دے سکتی ہیں.
اگر کوئی شخص اپکی کال نہیں اٹھاتا تو وہ کسی اور ضروری کام میں مصروف ہیں، کسی شخص کو مسلسل دو بار سے زیادہ کال مت کریں.
ادھار رقم لوگوں کو یاد دلانے سے پہلے ادا کردیں چاہے وہ 1 روپیہ ہو یا 1 کروڑ.