NCOC meeting |06-04-2021|


A special meeting of the National Command and Operations Center was held under the chairmanship of Federal Minister Shafqat Mahmood. In which the issue of closure of schools due to Corona was reviewed. In the districts affected by Corona, classes up to 8th class were announced to be closed. The decision to close educational institutions till Eid will be taken on April 28.
According to details, the important meeting of the NCOC was attended by Federal Minister for Education Shafqat Mahmood, Provincial Ministers of Health and Education of the four provinces. The SOPs of Ramadan were also reviewed in consultation with religious scholars.
According to sources, the meeting proposed to close educational institutions till Eid. The health department said that in view of the situation in Corona, educational institutions in nine districts should be kept closed till Eid.
The NCOC has postponed its decision to keep educational institutions closed till Eid till April 28, saying that educational institutions from 1st to 8th class will remain closed in the districts affected by Corona. The ninth and tenth examinations will be held in the third week of May. The meeting decided to conduct the O level examinations as per the schedule.

IMG-20210406-WA0046.jpg

وفاقی وزیر شفقت محمود  کی سربراہی میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا خصوصی اجلاس ہوا۔ جس میں کورونا کی وجہ سے سکولوں کی بندش کے معاملے کا جائزہ لیا  گیا۔کورونا سے متاثرہ اضلاع میں 8ویں تک کلاسز بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا،تعلیمی ادارے عید تک بند رکھنے کا فیصلہ 28 اپریل کو ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق  این سی او سی کے اہم اجلاس میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود، چاروں صوبوں کے صوبائی وزرائے صحت اور تعلیم شریک ہوئے۔ علما ئے کرام کی مشاورت سے رمضان المبارک کے ایس او پیز کا جائزہ بھی لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں محکمہ صحت  کی جانب سے  سے عید تک تعلیمی ادارےبند کرنے کی تجویز دی گئی۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا کی صورتحال کے پیش نظر تعلیمی اداروں کو 9 اضلاع میں عید تک بند رکھا جائے۔دوسری جانب صوبائی وزیر تعلیم مراد راس  نے  تعلیمی ادارے بند کرنے کی مخالفت کی۔
این سی او سی نے  تعلیمی ادارے عید تک بند رکھنے کا فیصلہ28 اپریل تک موخر  کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا سے متاثرہ اضلاع میں  پہلی سے آٹھویں جماعت تک تعلیمی اداروں بند رہیں گے۔نہم سے بارہویں جماعت کے بچوں کو پچاس فیصد حاضری کے تحت سکول بلوایا جائے گا۔نویں اور دسویں کے امتحانات مئی کے تیسرے ہفتے  لئے جائیں گے۔اجلاس میں او لیول کے امتحانات شیڈول کے مطابق لینے کا فیصلہ کیا گیا۔


Comments 0