Post by tanzilSarwar my dairy


In the name of God, Most Gracious, Most Merciful

Hello Islam, tell me how are you, I hope you will all be fine and you will all be busy with your work. Some of my engagements are also like this.

I woke up late in the morning so I couldn't pray but recited the Qur'an again and then my mother made breakfast for everyone and then I went to take a bath myself because today was Thursday we had to go to Swans my uncle's Quran There was a cell so I had to go there too so I hurried there and then I got my brothers ready for tuition and then my uncle told us to get ready soon and then we left

As soon as I went there I met everyone and then as soon as I went there I missed my aunt very much and then I met everyone. I sat with everyone for a while. Then I told everyone to come and read the Holy Quran. I told everyone to read it. We all finished a Koran in such a short time and then I made syrup and brought it for everyone because it was very hot. I gave water to everyone and then took the pot out. I have memorized the Qur'an, so I used to recite Surah Malik in all of them. I recited Surah Malik a hundred times and then I prayed again and again and then Abu said where the pots are. She was getting ready. She came to the curry for everyone and gave it to everyone. She fed it with ease and then gave it to all the women outside and then we didn't even know the time. We ate again in a hurry because we had to go back home. Our guests were also coming to the house. We came home as soon as the call came. We went home early and gave food to all the guests.

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اسلام علیکم سناؤ جی کیا حال ہے امید ہے آپ سب ٹھیک ہونگے اور آپ سب اپنے کاموں میں مصروف ہونگے میری بھی کچھ مصروفیات ایسی ہی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میں صبح لیٹ اوٹھی ہون اس لیے نماز نی پڑھ سکی لیکن قرآن پاک کی پھر تلاوت کر لی اور پھر ناشتہ امی نے بنایا سب کو ناشتہ دیا اور پھر میں خود نہانے چلی گئ کیونکہ آج جمعرات تھی ہم نے سوانس پے جانا تھا میری پھوپھو کی قران خانی تھی اس لیے وہاں بھی جانا ضروری تھا وہاں اس لیے جلدی نہائت اور پھر اپنے بھائیوں کو تیار کیا ٹیوشن کے لیے اور پھر ہمیں چاچو نے کہا کے جلدی تیار ہونا لے جاؤ گا پھر ہم چلے گئے

وہاں جیسے گئے سب کو ملے اور پھر وہاں جاتے ہی مجھے میری پھوپھو کی بہت کمی محسوس ہوئی اور پھر سب کو ملی سب کے ساتھ بیٹھی تھوڑی دیر پھر سب کو میں نے بولیا کے آجاوں سب قرآن پاک پڑھے وایسے تو لڑکوں کا ختم تھا قرآن پاک کا ادھر میں نے سب کو بولا کے پڑھوں ہم سب نے ایک قرآن پاک کا ختم بھی کر لیا اتنی دیر میں اور پھر مین شربت بنا کے لے آئ سب کے لیے کیونکہ گرمی بہت زیادہ تھی سب کو پانی پلایا اور پھر برتن باھر لے گئ امی کو دے دیے خود آکر قرآن پاک پڑھنے لگی میں نے قرآن کا حفظ کیا ہوا ہے اس لیے سب میں سورت ملک پڑھتی تھی میں نے سو بار سورت ملک پڑھی اور پھر اور پھر دعا کروائی میں نے اور پھر ابو نے بولا لیا جہاں دیگیں سالن کی تیار ہو رھی تھی سب کے لیے سالن کے کر آئ اور سب کو دیا آرام سے ترسلی سے کھلایا اور پھر باھر والی سب عورتوں کو دیا اور پھر ٹائم کا پتہ بھی نی چلہ ہم۔نے خود پھر کھائ جلدی میں کیونکہ گھر بھی واپس جانا تھا گھر میں بھی ہمارے مہمان آنے تھے کال آئ کے جلدی گھر آؤں ہم۔جلدی گھر گئے سب مہمانوں کو بھی دیا کھانا

IMG_20210715_211553.jpg

IMG_20210715_211606.jpg

IMG_20210715_222817.jpg

After giving food to everyone, I went to the room and lay down for a while. I was very tired. Then I made tea for the guests and then gave tea to everyone and then they sat down with me. He also had a lot of tension. He also had work to do. Then I cut the clothes and put them in. I will sew them tomorrow. Insha Allah, goodbye. Good morning. I was too tired to drink tea. I brought tea and drank tea.

I talked to her and it is too hot to warm the curry, so I got up to warm it. Then my mother said, "Sit down. It's okay. I'm warming up, rest. Go to sleep. Then there was the tension of the post." I said, "Okay, I'm resting, but like Amy, I went out of the room, I sat down to write a post, I was writing a post, I had a lot of pain in my head. My post to everyone

I would like to try my best to be good

واسلام

سب کو کھانا دے کر میں کمرے میں چلی گئ اور تھوڑی دیر لیٹ گئ بہت تھک گئ تھی پھر چائے بنائی مہمانوں کے لیے اور پھر سب کو چائے دی اور پھر انہوں نے اپنے ساتھ بیٹھا لیا کچھ دیر بیٹھی رھی اور پھر سنٹر کا بھی کام کرنا تھا اس کی بھی بہت ٹینشن تھی کام بھی پھر میں نے کپڑوں کی کٹنگ کر کے رکھ دیے جو اب کل سلائ کروں گی انشاء اللہ اللہ پاک خیر کریں صبح سلائی کرکے بھجوا دوں گی سب کو کپڑوں کی کٹنگ کے بعد میں اور میری سسٹر کمرے میں آگئے چائے پینے کے لیے بہت زیا دہ تھک گئ تھی چائے لے آئ چائے بھی پیتی تھی اور میں ادھر بات بھی کرتی رھی کزان سے کال پر پھر

میں نے اس سے بات کی اور سالن گرم کرنے کے لیے اوٹھی گرمیاں زیادہ ہوتی ہے بہت اس لیے گرم کرنے کے لیے اوٹھی پھر امی نے کہا کے بیٹھ جاؤں خیر ہے میں گرم کرتی ہون آرام کر لو سو جاؤں پھر ادھر پوسٹ کی ٹینشن تھی امی کو بولا کے ٹھیک ہے میں آرام کر رھی ہون لیکن امی جیسے کمرے سے باھر گئ میں پوسٹ لکھنے بیٹھ گئ پوسٹ لکھتی رھی سر میں بھی بہت درد تھا پوسٹ لکھ کے سونے کا اردہ تھا پوسٹ لکھی آدھی اور ادھی ابھی لکھ رھی ہون امید ہے آپ سب کو میری پوسٹ

پسند آئے گی میری پوری کوشش ہوتی ہے کے اچھی ہو

واسلام

IMG_20210715_224357.jpg

IMG_20210715_224403.jpg

IMG_20210715_224349.jpg


Comments 0