Increase in prices of standard vegetables 24/03/2021


B greetings and prayers from me to friends!
I hope you are all well. I am also well. Today my heart wanted you to bring your favorite vegetable and eat it. So I would go to the market with my mother to buy vegetables. From there I would also buy some fruits to eat. First I would go to a vegetable shop so I asked the price of vegetables. When I asked for their price, the shopkeeper replied that bhandi is Rs. 200 per kg and bitter gourd is also Rs. 200 per kg. I found it so expensive. I bought a kilo and I also bought green spices which were very expensive for me and then I bought some onions for home. Love is used in every vegetable.

IMG_20210320_091424.jpg
سب دوستوں کو میری طرف سے سلام اور دعا!
امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے میں بھی خیریت سے ہوں آج میرا دل چاہ رہا تھا کہ اپنی من پسند سبزی لا کر بنا کے کھاؤ. تو میں اپنی امی کے ساتھ سبزی خریدنے کے لیے بازار چلے گی وہاں سے میں نے کچھ کھانے کے لیے فروٹ بھی خریدنے تھے سب سے پہلے میں ایک سبزی والی دکان پر گی تو میں نے سبزی کی قیمت پوچھی مجھے سبزی میں بھنڈی اور کریلے چاہیے تھے میں نے ان کی قیمت پوچھی تو آگے سے دکاندار نے جواب دیا کہ بھنڈی دو سو روپے کلو اور کریلے بھی دو سو روپے کلو ہیں مجھے یہ قدر مہنگے لگے میں نے ان بھائی سے کہا کہ آپ تھوڑا ریٹ کم کر لیں اور میں نے دونوں چیزیں کلو کلو خرید لی اور ساتھ میں ہرا مصالحہ بھی خریدا جو کہ بہت مہنگا ملا مجھے اور پھر میں نے گھر کے لئے کچھ پیاز خریدے پیار تو ہر سبزی میں استعمال ہوتا ہے
Then I took a pound of lemons that are used on fish. Then I went to the next ready where I had to buy some fruit. I saw fruit in many places.

IMG_20210320_090448.jpg

اس کے بعد میں نے ایک پاو لیموں لیے جو کہ مچھلی پر استعمال ہوتے ہیں اس کے بعد میں اگلی ریڈی پر چلی گئی جہاں میں نے کچھ فروٹ خریدنے تھے میں نے بہت سی جگہوں پر فروٹ دیکھے
I saw some watermelons on a redi. I went to the redi and I went and asked the wheelbarrow owner about the price of watermelon. The man told me that I was giving watermelons at Rs. 150 per kg. Then this guy cut me a watermelon and made me check. When I checked the watermelon, it was really very juicy. Eating watermelon also has its own taste. I asked this man to give me two kilos of watermelon.
IMG_20210320_090412.jpg

ایک ریڈی پر مجھے کچھ تربوز نظر آئے میں اس ریڈی کی طرف چلی گئی اور میں نے کر جا کر ریڑھی والے سےتربوز کی قیمت پوچھی تو اس آدمی نے بتایا کے تربوز 150 روپے کلو کے حساب سے دے رہا ہوں تربوز دیکھنے میں تازہ لگ رہے تھے پھر اس آدمی نےمجھے ایک تربوز کاٹ کر چیک کروایا جب میں نے تربوز چیک کیا تو وہ واقع ہی بہت رسیلہ تھا تربوز کھانے کا بھی اپنا مزا ہے میں نے اس آدمی سے کہا مجھے دو کلو تربوز دے دیں
When I took watermelon, many more customers came to this ready-made one and they also started buying watermelons when they saw me and as soon as they saw me, they sold a lot of watermelons to this man.
Watermelons are good for health. I often use watermelon more in fruits. Eating watermelon keeps the kidneys healthy and eliminates the causes of kidney stones. Watermelon is very useful for the kidneys. Watermelon cleans the kidneys well and cleanses them from all kinds of diseases. Eating watermelon makes a person intelligent and his brain works faster. Watermelon is very important for the brain. Eating it The ones who are faster are the ones who do their hours of work in minutes. When we bought vegetables and fruits, we walked back home. It was almost dark when we got home. Then I hurried to the house. We cooked vegetables together and prepared food for the evening. I was just preparing food. Isha call started. After that we all ate together and now I am going to bed. Goodbye and goodbye.

IMG_20210320_090417.jpg

جب میں نے تربوز لئے تو اس ریڈی والے کے پاس اور بھی بہت سے گاہک ا گئے اور وہ بھی مجھے دیکھ کر تربوز لینے لگے اور میرے دیکھتے ہی دیکھتے اس آدمی کے بہت زیادہ تربوز بک گئے
تربوز صحت کے لیے اچھے ہوتے ہیں میں پھلوں میں اکثر تربوز کا زیادہ استعمال کرتی ہو تربوز کھانے سے انسان کے گردے سہی رہتے ہیں اور گردوں میں پتھری بننے کے اسباب ختم ہوتے ہیں تربوز گردوں کے لیے بہت مفید ہے تربوز کھانے سے انسان بشاب کی بیماریوں سے بھی نجات پاتا ہے تربوز گردوں کو اچھی طرح واش کرتے ہیں اور انہیں ہر طرح کی بیماریوں سے صاف کر دیتے ہیں تربوز کھانے سے انسان ذہین ہوتا ہے اور اس کا دماغ تیز کام کرتا ہے تربوز دماغ کے لیے بہت اہم ہوتا ہے اس کو کھانے والے زیادہ تیز لوگ ہوتے ہیں اور وہ اپنا گھنٹوں کا کام منٹوں میں کر لیتے ہیں جب ہم نے سبزی اور فروٹ خرید لیا تو واپسی گھر کی طرف چل پڑی اس وقت تقریبا اندھیرا چھا رہا تھا جب ہم گھر پہنچیں پھر میں نے جلدی جلدی سپیڈ کے ساتھ سبزی بنائی اور شام کے لیے کھانا تیار کیا ابھی میں کھانا تیار کر رہی تھی عشاء کی اذان آنا شروع ہو گئیں اس کے بعد ہم سب نے مل کر کھانا کھایا اور اب میں سونے کے لئے اپنے بستر پر جا رہی ہوں خدا حافظ اورخدا نگہبان


Comments 0