اللّہ کے پاک نام سے شروع جو دلوں کے حال سے واقف ہے ہماری شہ رگ سے بھی ذیادہ اپنے بندوں کے قریب ہے سب اُسی کی عبادت کرتے ہیں اور اُسی سے مدد مانگتے ہیں۔
اسلام وعلیکم سٹیمینس کیسے ہیں آپ لوگ امید
کرتی ہوں آپ سب لوگ ٹھیک ہوں گے اور اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے۔آج میں آپ سے اپنی آج کی ڈائری شئر کروں گی۔آج جمعرات کا دن ہے اور آج کی صبح روزانہ کی طرح بیثت حسین تھی الحمدللہ۔میری آنکھ صبح ساڑھے چھے بجے کُھلی میں اپنے بسترے سے نکلی اور منھ ہاتھ دھونے چلی …