Thedairygame betterlife 17-03-2021


Hello friends, how are you? I am doing well. You will be fine, my friends. This is my diary. According to my friends, I got up in the morning like before and I performed ablution. After performing ablution, I went to the mosque and prayed After praying, I prayed, then I recited the Qur'an, then I recited the Qur'an, then I prayed, and then I sat in the mosque for a while, and then I came home. When I got home I changed my clothes and then I went for a walk and when I got there there was a lot of rush there were a lot of people gathered and everyone was walking then we were all friends of the city today I walked for an hour and then I was refreshed, my body opened up and then I took a deep breath and then I went to my house. When I came home, I first took a shower and changed my clothes. Shortly after, my breakfast was ready. After breakfast, my mother called me, then I went to the kitchen to have breakfast

السلام علیکم دوستو کیا حال ہے میری کرتا ہوں آپ خیریت سے ہوں گے دوستو یہ میری آج کی ڈائری دوستوں میں محمول کے مطابق پہلے کی طرح صبح اٹھا اور میں نے وضو کیا وضو کرنے کے بعد پھر میں مسجد میں چلا گیا وہاں جاکر میں نے نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے دعا کی دعا کرنے کے بعد پھر میں نے قرآن پاک کی تلاوت کی قرآن پاک کی تلاوت کرنے کے بعد پھر میں نے دعا کی اور پھر میں تھوڑی دیر میں مسجد میں بیٹھا رہا اور پھر میں گھر آگیا گھر آکر میں نے کپڑے تبدیل کیے اور پھر میں سیر کے لئے نکل پڑا اور جب میں وہاں پہنچا تو وہاں بہت زیادہ رش تھا وہاں بہت سے لوگ جمع ہوئے تھے اور سب سیر کر رہے تھے پھر ہم سب نے مل کر شہر کی دوستو آج میں نے ایک گھنٹہ سیر کی اور پھر میں تازہ دم ہو گیا میری طبیعت کھل گئی اور پھر میں نے لمبا سانس لیا اور پھر میں اپنے گھر کی طرف روانہ ہوا گھر آکر میں نے سب سے پہلے نھایہ نہا کر میں نے کپڑے تبدیل کیے کپڑے تبدیل کرنے کے بعد تھوڑی ہی دیر بعد میرا ناشتہ تیار ہوگیا ناشتہ تیار ہونے کے بعد امی نے مجھے آواز دے کر لیں تو پھر میں کچن میں چلا گیا

After breakfast I had to go back to my work and I went back to my work. I had to cut the fodder for the animals and I went to cut their fodder in the crops as you can see in the picture. I am cutting their fodder. We cut their fodder like this every day and then cut them into pieces and put them to the animals.

ناشتہ کرنے کے بعد پھر میں نے اپنے کام پر جانا تھا اور میں پھر اپنے کام کی طرح روانہ ہوگیا میں نے جانوروں کے لئے کا چارہ کاٹنا تھا اور میں فصلوں میں ان کا چارہ کاٹنے گیا چلا جیسا کہ آپ لوگ تصویر میں دیکھ رہے ہیں کہ میں ان کا چارہ کاٹ رہا ہوں ہم ہر روز ان کا چارہ ایسے کاٹتے ہیں اور پھر ان کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے جانوروں کو ڈالتے ہیں

IMG_20210311_163729.jpg

IMG_20210311_163709.jpg

I cut the fodder and then cut it into pieces. I put the animals. After putting the animals, I went to take a bath. I went to take a bath on the tube well. The tube well is very beautiful. I will show you in the picture. Its four walls are very beautiful. I loved bathing in the tube well as you can see in the picture that it is a tube well. It is very beautiful. The water looks very cute. It looks very clean.

چارہ کاٹ کر پھر اس کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے جانوروں کو میں نے ڈالا جانوروں کو ڈالنے کے بعد پھر میں نہانے چلا گیا ٹیوب ویل پر نہانے چلا گیا ٹیوب ویل بہت ہی خوبصورت ہے آپ کو تصویر میں دکھاؤں گا اس کی چار دیواری بہت خوبصورت ہے مجھے بہت پیارا لگا ٹیوب ویل میں اس میں نہایا جیسا کہ آپ لوگ تصویر میں دیکھ رہے ہیں کہ یہ ٹیوب ویل ہے یہ بہت ہی خوبصورت ہے پانی بہت ہی پیارا نظر آ رہا ہے بہت ہی صاف نظر آ رہا ہے

IMG_20210312_142914.jpg

IMG_20210312_142910.jpg

After taking a bath, I went home. I went home. I changed my clothes. After changing my clothes, then my friend called me. Come on. Sugarcane Chop was very sweet together. Sugarcane We both chopped a kilo of sugarcane. Friends, we should all drink sugarcane juice. It is very good for our health. As you can see, we are chopping sugarcane. This picture. I see you

نہانے کے بعد پھر میں گھر چلا گیا گھر جاکر میں نے کپڑے تبدیل کی کپڑے تبدیل کرنے کے بعد پھر میرے دوست نے مجھے کال کی کے آؤ آپ کو گنے کی گنیریاں چپ آتا ہوں اور پھر میں ادھر گیا چلا اپنے دوست کے پاس پھر ہم نے مل کر گنیریاں چوپی بہت ہی میٹھی تھی گنیریاں ہم دونوں ایک کلو گنیریاں چوپ گئے دوستو ہم سب کو گنے کا جوس پینا چاہیے وہ ہماری صحت کے لیے بہت ہی اچھا ہے جیسا کہ آپ لوگ دیکھ رہے ہیں کہ ہم دوست گنیریاں چوپ رہے ہیں یہ تصویر میں آپ دیکھ رہے ہیں

IMG_20210315_141157.jpg

IMG_20210315_141152.jpg

After sucking the rhinos I went home again and when I went home you were lying on the bed that I fell asleep and I slept for a long time and when I woke up it was evening I saw it was getting dark I got up and I washed my hands and face, washed my hands and sat for a while and my mother told my son to eat and then I ate and after a while the call to prayer came and then I called Isha. After praying, I prayed, then after praying, I came home, I came home, I was just lying down, I have to meet my friends, I remembered, friends, this was my diary, I hope today All of you friends will like me very much today and will like it very much friends will come out now will take care of you with their new diary friends goodbye your dear friend Ghulam Farid

گنڈیریاں چوسنے کے بعد پھر میں گھر چلا گیا اور میں جب گھر گیا تم میں بیڈ پے لیٹا ہوا تھا کہ مجھے نیند آگئی اور میں سو گیا کافی دیر سوتا رہا اور جب میں اٹھا تو شام ہو چکی تھی میں نے دیکھا تو اندھیرا ہو رہا تھا میں اٹھا اور میں نے منہ ہاتھ دھویا منہ ہاتھ دھو کر تھوڑی دیر تک بیٹھا رہا اور میری امی نے کہا کہ بیٹا کھانا کھا لیں اور پھر میں نے کھانا کھایا کھانا کھا کر پھر تھوڑی دیر بعد عشاء کی اذان آ گئی اور پھر میں نے عشاء کی نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد پھر میں نے دعا کی دعا کرنے کے بعد پھر میں گھر آگیا گھر آ آ کر میں ابھی لیٹا تھا کہ مجھے اپنے دوستوں سے ملاقات کرنی ہے مجھے یاد آگیا دوستو یہ تھی میری آج کی ڈائری امید ہے آپ سب دوستوں کو میری آج میری بہت اچھی لگی اور بہت پسند آئے گی دوستو اب نکلیں گے اپنی نئی ڈائری کے ساتھ اپنا خیال رکھیے گا دوستو خدا حافظ آپ کا پیارا دوست غلام فرید

Ghulam fareed


Comments 2


Good job noce struggle and keep it up

18.03.2021 09:28
0

I hope you are well I see your post and I like your post very much because you use the words used in the post very well and you are very hardworking and working honestly and I hope you continue to work hard..

18.03.2021 17:49
0