Thedairygame betterlife 15-03-2021


Hello friends, how are you? I am doing well. You will be fine, my friends. This is my diary. According to my friends, I got up in the morning like before and I performed ablution. After performing ablution, I went to the mosque and prayed After praying, I prayed, then I recited the Qur'an, then I recited the Qur'an, then I prayed, and then I sat in the mosque for a while, and then I came home. When I got home I changed my clothes and then I went for a walk and when I got there there was a lot of rush there were a lot of people gathered and everyone was walking then we were all friends of the city today I walked for an hour and then I was refreshed, my body opened up and then I took a deep breath and then I went to my house. When I came home, I first took a shower and changed my clothes. Shortly after, my breakfast was ready. After breakfast, my mother called me, then I went to the kitchen to have breakfast and then I went to work. I had to get out and then I went to work as you can see in the picture

السلام علیکم دوستو کیا حال ہے میری کرتا ہوں آپ خیریت سے ہوں گے دوستو یہ میری آج کی ڈائری دوستوں میں محمول کے مطابق پہلے کی طرح صبح اٹھا اور میں نے وضو کیا وضو کرنے کے بعد پھر میں مسجد میں چلا گیا وہاں جاکر میں نے نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے دعا کی دعا کرنے کے بعد پھر میں نے قرآن پاک کی تلاوت کی قرآن پاک کی تلاوت کرنے کے بعد پھر میں نے دعا کی اور پھر میں تھوڑی دیر میں مسجد میں بیٹھا رہا اور پھر میں گھر آگیا گھر آکر میں نے کپڑے تبدیل کیے اور پھر میں سیر کے لئے نکل پڑا اور جب میں وہاں پہنچا تو وہاں بہت زیادہ رش تھا وہاں بہت سے لوگ جمع ہوئے تھے اور سب سیر کر رہے تھے پھر ہم سب نے مل کر شہر کی دوستو آج میں نے ایک گھنٹہ سیر کی اور پھر میں تازہ دم ہو گیا میری طبیعت کھل گئی اور پھر میں نے لمبا سانس لیا اور پھر میں اپنے گھر کی طرف روانہ ہوا گھر آکر میں نے سب سے پہلے نھایہ نہا کر میں نے کپڑے تبدیل کیے کپڑے تبدیل کرنے کے بعد تھوڑی ہی دیر بعد میرا ناشتہ تیار ہوگیا ناشتہ تیار ہونے کے بعد امی نے مجھے آواز دے کر لیں تو پھر میں کچن میں چلا گیا ناشتہ کرنے کے لئے اور پھر مجھے اپنے کام کے لئے نکلنا تھا اور پھر میں اپنے کام کے لیے روانہ ہو گیا جیسا کہ آپ لوگ تصویر میں دیکھ رہے ہیں

IMG_20210310_151150.jpg

Friends, you can see in this picture that these are potatoes. This is the potato that we eat. Its curry is very tasty. Friends, people work on it. They fill it all day. And when it was one o'clock in the afternoon, we ate and then we ate and then we rested for half an hour and then we went to work. Friends, this work is a bit difficult, but people do it. So how do we make a living? After half an hour of rest, we went to work. After working, we worked hard until the evening and it was a lot of fun. When it was evening, our kisser told us that you It's over, you can go home now. When we left, it was evening and I left after Maghrib prayers, as you can see in the picture.

دوستوں آپ اس تصویر میں دیکھ رہے ہیں کہ یہ آلو ہیں یہ آلو ہم کھاتے ہیں رہے اس کا سالن بہت مزے دار پکتا ہے دوستوں لوگ اس کا کام کرتے ہیں سارا دن ان کو بھرتے ہیں بوریوں میں دوستو آج ہم سارا دن اس میں کام کرتے رہے اور جب دوپہر کا ایک بجا تو ہم نے کھانا کھایا کھانا کھا کر پھر آدھا گھنٹہ ریسٹ کیا اور پھر اپنے کام میں لگ گئے دوستوں یہ کام کچھ مشکل ہے لیکن لوگ کرتے ہیں لوگوں نے اپنی روزی بھیک معنی ہوتی ہے اگر یہ کام نہ کرے تو پھر روزی کیسے کمائیں آدھا گھنٹا ریسٹ کے بعد پھر ہم اپنے کام پر لگ گئے کام پر رکھنے کے بعد پھر ہم نے شام تک دل لگا کر اپنا کام کیا اور بہت مزہ آیا جب شام ہوئی تو ہمارے بوس نے ہم کو کہا کہ آپ بشام ہو گئی ہے آپ اب جا سکتے ہیں گھر جب ہم وہاں سے نکلے تو شام ہو گئی تھی اور میں نے مغرب کی نماز کی نماز ادا کرنے کے بعد ہم ادھر سے نکل پڑے جیسا کہ آپ لوگ تصویر میں دیکھ رہے ہیں

IMG_20210308_092743.jpg

And then we came home. When I came home, I first came to take a bath. I changed my clothes. After changing my clothes, I sat for a while and then I ate. I sat for a while to eat. And then I performed ablution and after performing ablution I went to the mosque where I prayed and after praying then I prayed and then I went home or when I came home I sat for a while And I remembered that I also have to meet my friends and tell them my diary so friends this was my diary today I hope all of you friends will like it very much and you will support me this was my Today's diary friends, now we will meet tomorrow, we will take care of you with our new diary.

اور پھر ہم گھر پہنچ آے گھر آکر میں نے سب سے پہلے نہایانہ آکر میں نے کپڑے تبدیل کیے کپڑے تبدیل کرنے کے بعد میں تھوڑی دیر تک بیٹھا رہا اور پھر میں نے کھانا کھایا کھانا کھانے کے تھوڑی بیٹھا رہا اور پھر نماز عشاء کا وقت ہوگیا اور پھر میں نے وضو کیا وضو کرکے میں مسجد کی طرف روانہ ہو گیا وہاں میں نے نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد پھر میں نے دعا کی دعا کرنے کے بعد پھر میں گھر کی طرف روانہ ہوا یا گھر آکر میں تھوڑی دیر تک بیٹھا رہا اور مجھے یاد آیا کہ میں نے اپنے دوستوں سے بھی ملاقات کرنی ہے اور ان کو اپنی ڈائری بتانی ہے تو دوستو یہ تھی میری آج کی ڈائری امید ہے کہ آپ سب دوستوں کو بہت پسند آئے گی اور آپ مجھے سپورٹ کریں گے یہ تھی میری آج کی ڈائری دوستو اب ہم کل ملیں گے اپنی نیو ڈائری کے ساتھ اپنا خیال رکھیے گا دوستو خدا حافظ آپ کا پیارا دوست غلام فرید

Writing by ghulam fareed


Comments 1


You are working very hard I pray for your success, you keep working, you will succeed one day.

15.03.2021 16:55
0