Thedairygame betterlife 14-03-2021


Hello friends how are you i hope you are well friends this is his diary friends today i got up early in the morning according to my schedule and came to the mosque i did wudu in the mosque and i prayed After reciting the Qur'an, I recited the Qur'an. After reciting the Qur'an, I prayed, and then I left for home. I had to go for a walk in the fields then I had to go for a walk then when I got there it was very intense and a lot of people were walking and we all walked together and then I was fresh Then I took a deep breath and then I went home. When I came home I took a shower and changed my clothes and then sat for a while and then my breakfast was ready. I had breakfast and then I had to go to work and then I left for my work. When I got to work there were people working there as you guys pictured. I see these people workingاسلام علیکم دوستوں کیا حال ہے امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہونگے دوستو یہ میں اس کی ڈائری دوستو آج میں محمول کے مطابق صبح سویرے اٹھا اور مسجد آگیا میں نے مسجد میں وضو کیا اور میں نے نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد پھر میں نے دعا کی دعا کر کے پھر میں نے قرآن پاک کی تلاوت کی قرآن پاک کی تلاوت کرنے کے بعد پھر میں نے دعا کی اور پھر میں گھر کی طرف روانہ ہو گیا گھر آ کر پھر میں نے کپڑے تبدیل کے کپڑے تبدیل کرنے کے بعد پھر میں نے کھیتوں کی طرف سیر کرنے کے لئے جانا تھا پھر میں تو کی سیر کرنے کے لئے نکل پڑا جب میں وہاں پہنچا تو بہت زیادہ شدید اور بہت سے لوگوں کی سیر کر رہے تھے اور ہم سب نے مل کر سیر کی اور پھر میں تازہ دم ہو گیا پھر میں نے ایک لمبا سانس لیا اور پھر میں میں گھر کی طرف روانہ ہو گیا ہے جب میں گھر آیا تو میں نے نہایا نہا آکر میں نے کپڑے تبدیل کیے اور پھر تھوڑی دیر تک بیٹھا رہا اور پھر میرا ناشتہ تیار ہوگیا پھر میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کر کے پھر مجھے اپنے کام پر جانا تھا اور پھر میں اپنے کام کے لئے روانہ ہوگیا جب میں وہاں کام پہنچا تو وہاں لوگ کام کر رہے تھے جیسا کہ آپ لوگ تصویر میں دیکھ رہے ہیں کہ یہ لوگ کام کر رہے ہیں
IMG_20210311_112008.jpg

Today I spent the whole day at work. We all worked together and had a lot of fun working. Then at one o'clock we ate. It was time to eat. As you can see in the picture, we cooked rice today and Eat

آج سارا دن میرا کام میں گزرا ہم سب نے مل کر کام کیا اور بہت مزہ آیا کام کرنے میں پھر دوستوں ایک بجے ہم نے کھانا کھایا کھانے کا ٹائم ہوگیا تھا جیسا کہ آپ لوگ تصویر میں دیکھ رہے ہیں کہ ہم نے آج چاول پکائے اور کھائے
IMG_20210311_143816.jpg

IMG_20210311_143806.jpg

We did it for a while after dinner and then we went to work. Then we worked until evening. It was getting late. The sun was going down. I didn't have a picture of a person as you can see in the picture. There is a surah and I do not have a picture as you can see that the sun is setting.

کھانا کھانے کے بعد کچھ دیر تک کیا اور پھر ہم اپنے کام پہ آ گئے تو پھر ہم نے شام تک کام کیا شام ہونے کو تھی کے سورج غروب ہو رہا تھا کہ میں نے ایک شخص کی تصویر نہیں جیسا کہ آپ لوگ تصویر میں دیکھ رہے ہیں سورہ غروب ہو رہا ہے اور میں نے تصویر نہیں جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہیں کہ سورج غروب ہو رہا ہے

IMG_20210313_180259.jpg
The sun went down and I got out of work and then I came home. When I got home, he was already giving. Then after a while Isha started to be performed. Then I performed Wudhu and went to the mosque. After eating I did it for a while and then we came to our work. Then we worked till evening. It was setting that I did not have a picture of a person as you can see in the picture. Surah is setting and I am not a picture as you can see that the sun is setting. There I prayed. After paying I prayed again and then I came home ok I remembered I have to meet my friends so I came to see you this was my diary today I hope you guys like Will come and you will support me hope you guys will like me you will support me this was my diary today we will meet tomorrow this time will take care of you with your diary friends goodbye Your dear friend Ghulam Farid

سورج غروب و اور میں وہاں سے نکلا کام سے اور پھر میں گھر آگیا جب میں گھر پہنچا تو وہ دے رہا ہو چکا تھا اور پھر میں نے گھر آکر نہایا نہا کر کپڑے تبدیل کیے کپڑے تبدیل کرنے کے بعد پھر میں نے کھانا کھانا کھانے کے بعد پھر تھوڑی دیر بعد عشاء کی جانے لگی پھر میں نے وضو کیا اور مسجد کی طرف چلا گیا کھانا کھانے کے بعد کچھ دیر تک کیا اور پھر ہم اپنے کام پہ آ گئے تو پھر ہم نے شام تک کام کیا شام ہونے کو تھی کے سورج غروب ہو رہا تھا کہ میں نے ایک شخص کی تصویر نہیں جیسا کہ آپ لوگ تصویر میں دیکھ رہے ہیں سورہ غروب ہو رہا ہے اور میں نے تصویر نہیں جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہیں کہ سورج غروب ہو رہا ہے وہاں میں نے نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد پھر میں نے دعا کی اور پھر میں گھر آگیا اوکے مجھے یاد آیا کہ میں نے اپنے دوستوں سے ملاقات کرنی ہے اس لیے میں آپ کو ملنے کے لئے آ گیا یہ تھی میری آج کی ڈائری امید ہے کہ آپ لوگوں کو پسند آئے گی اور آپ مجھے سپورٹ کریں گے امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئے گی آپ میرے سپورٹ کریں گے یہ تھی میری آج کی ڈائری اب ہم کل ملیں گے اس ٹائم اپنی ڈائری کے ساتھ اپنا خیال رکھیے گا دوستو خدا حافظ آپ کا پیارا دوست غلام فرید

From the writing ghulam fareed


Comments 4


Sir your post is very beautiful and very intrrsting i like very much your work very much good luck

15.03.2021 14:27
0

Sir, I saw your post, your post was very good In which you also had information about potato crop.

15.03.2021 16:07
0

Sir I see your post today Your post is very good in which you have told about your crop and I am very happy to see your work

15.03.2021 16:50
0

Hello I hope you are well you are posting very well and working very well and working hard and I hope you will continue to work from the front and your words in the post Use very well

16.03.2021 13:55
0