The beauty of my area And this was the beauty of my flowers 21-04-2021


Hello friends, how are you? I hope you are well. I got up early this morning according to my schedule and I fasted Ramadan and then I performed Wudhu and then I went to the mosque and I went to the mosque and prayed After praying the Qur'an, I recited the Qur'an, then I came home, I came home, I stayed for a while, and then I changed my clothes, then I went out for a walk when I When I got there, there were a lot of people who were walking. I also walked with them and then we stayed for a long time and then I was refreshed. I took a deep breath and then I came home. When I came I rested for a while and then I took a shower, I changed my clothes, then I sat for a while and then I went out and went home and I captured these pictures of flowers in my mobile phone camera. I made these pictures of flowers to share with people. They looked so cute, so I captured these pictures in my mobile phone camera. The flowers were very fragrant and looked very cute. They are very beautiful so I captured these pictures in my mobile phone camera. You can see them in the pictures.

B612_20210419_181917_044.jpg

B612_20210419_181908_572.jpg

B612_20210419_181859_949.jpg

اسلام علیکم دوستوں کیا حال ہے امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہوں گے دوستو میں آج محمول کے مطابق صبح سویرے اٹھا اور میں نے رمضان شریف کا روزہ رکھا اور پھر میں نے وضو کیا اور پھر میں مسجد چلا گیا مسجد میں جاکر میں نے نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد پھر میں نے قرآن پاک کی تلاوت کی تلاوت کرنے کے بعد پھر میں گھر آگیا گھر آ کر میں کچھ دیر ٹھہرا اور پھر میں نے کپڑے تبدیل کیے کپڑے تبدیل کرنے کے بعد پھر میں سیر کے لیے نکل گیا جب میں وہاں پہنچا تو وہاں بہت سے لوگ تھے جو سیر کر رہے تھے میں نے بھی ان کے ساتھ مل کر سیر کی اور پھر ہم کافی دیر کرتے رہے اور پھر میں تازہ دم ہو گیا میں نے ایک لمبا سانس لیا اور پھر میں اپنے گھر آگیا گھر آکر میں نے کچھ دیر آرام کیا اور پھر میں نے نہا کر میں نے کپڑے تبدیل کیے کپڑے تبدیل کرنے کے بعد پھر میں کچھ دیر بیٹھا رہا اور پھر میں باہر گیا گھر جاکر میں نے یہ پھولوں کی تصویریں اپنے موبائل کے کیمرے میں قید کی آپ لوگوں سے شیئر کرنے کے لیے یہ پھولوں کی تصویریں میں نے بنائی یہ صورت لگ رہے تھے بہت ہی پیارے لگ رہے تھے اس لئے میں نے اپنے موبائل کے کیمرے میں یہ تصویریں قید کی یہ پھول بہت زیادہ خوشبو دے رہے تھے اور بہت ہی پیارے لگ رہے تھے ان کی بہت زیادہ خوبصورت ہے اس لیے میں نے اپنے موبائل کے کیمرے میں یہ تصویریں قید کی یہ آپ لوگ تصویروں میں دیکھ سکتے ہیں

Special Thanks for Supporting
@yousafharoonkhan

Best regards
@Ghulamfareed59

Goodbye?


Comments 2


Nice and beautiful post I like you

21.04.2021 06:49
0

Thanks bro

21.04.2021 07:54
0