The beauty of my area 11-03-2021


Hello friends, how are you? I am doing well. You will be fine, friends. This is my diary of friends. I woke up early in the morning and I performed ablution and I went to the mosque where I prayed the Fajr prayer. Then I prayed, then I recited the Qur'an, then I recited the Qur'an, then I prayed, and then I returned home, then I returned home, then I changed my clothes, then I changed my clothes. I went out to the fields for a walk. When I got there, there was a lot of relationship. There were a lot of people walking there and then we all had a lot of fun walking together. After taking a walk, don't get refreshed again and then I took a deep breath and then I came home. When I came home, I took a shower, changed my clothes, sat down for a while. Stayed and watched TV and in that time my breakfast was ready and my mother promised me to come and have breakfast and I went to have breakfast in the kitchen. I ate that breakfast. I got a call from a friend of mine that you should not go anywhere today, we will play a match today. I said, "Okay, I'm home. I want to call you. Take it. After a while, his call came." That we went to play. I said, "Come on, brother. We've been playing all day. Today we didn't have time to go anywhere. We've been playing all day. As you can see in the pictures."السلام علیکم دوستو کیا حال ہے میری کرتا ہوں آپ خیریت سے ہوں گے دوستو یہ ہے میری آج کی ڈائری دوستوں میں صبح سویرے اٹھا اور میں نے وضو کیا اور میں مسجد کی طرف چلا گیا وہاں میں نے فجر کی نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد پھر میں دعا کی دعا کرنے کے بعد پھر میں نے قرآن پاک کی تلاوت کی قرآن پاک کی تلاوت کرنے کے بعد پھر میں نے دعا کی اور پھر میں گھر واپس آ گیا گھر واپس آ کر پھر میں نے کپڑے تبدیل کے کپڑے تبدیل کرکے پھر میں کھیتوں کی طرف نکل پڑا سیر کرنے کے لیے جب میں وہاں پہنچا تو وہاں بہت زیادہ رشتہ وہاں بہت سے لوگ سیر کر رہے تھے اور پھر ہم سب نے مل کر سیر کی بہت مزہ آیا سیر کرتے وقت دوستو آج میں نے پنتالیس منٹ سیر کی سیر کرنے کے بعد پھر مت تازہ دم ہو گیا اور پھر میں نے ایک لمبا سانس لیا اور پھر میں گھر کی طرف آ گیا گھر آیا تو پھر میں نے نہایا نہا کر میں نے کپڑے تبدیل کیے کپڑے تبدیل کرنے کے بعد میں کچھ دیر تک بیٹھا رہا اور ٹی وی دیکھتا رہا اور اتنے میں میرا ناشتہ تیار ہو گیا اور میری ماں نے مجھ سے وعدہ کیا تھا ناشتہ تیار آ کر ناشتہ کر لیں اور میں کچن میں ناشتہ کرنے چلا گیا میں نے وہ ناشتہ کر لیا اور میرے ایک دوست کے مجھے کال آگئی کہ بھئی آپ آج کہیں نہ جانا آج ہم میچ کھیلیں گے میں نے کہا ٹھیک ہے میں گھری ہو کے مجھے کال کر لینا چاہیں لے جانا تھوڑی دیر کے بعد ان کی کال آگئی تھی انہوں نے کہا کہ ہم کھیلنے چلے میں نے کہا چلو بھائی پھر ہم سارا دن میں کھیلتے رہے آج تو ٹائم ہی نہیں ملا کہ کہیں جا سکیں کی اس کی ای سارا دن میں کھیلتے جیسا کہ آپ لوگ تصویروں میں دیکھ رہے ہیں
IMG_20210305_170850.jpg

IMG_20210305_170756.jpgAfter these pictures I will tell you the story of my friend. The picture you are looking at below is the name of my friend Ahmed Raza Chishti. He plays very well and wears very shorts. He is very good. He can also be selected in the international team. He plays very well. His call is very good and he has hit five sixes in the over and I have hit five sixes in 6 balls. He is a very famous batsman in our region. I have the name of his brother. If there is a big match, they call this brother a lot. His name is too much for the match. His style of standing crispy in our area is very good. You can see him in the picture. They play very simply. You will see them in the picture which you will not believe but they are very big. They play very simply. Cry today. Then put me in five. In the over you can see them in the picture.اس تصویروں کے بعد میں آپ کو اپنے دوست کی سٹوری بتاتا ہوں یہ جو آپ نیچے تصویر دیکھ رہے ہیں جو میرا دوست ہے اس کا نام ہے احمد رضا چشتی یہ بہت ہی اچھا کھیلتے ہیں اور بہت ہی کمال کی شارٹ لگاتے ہیں ان کا بلا بہت ہی اچھا ہے ان کی انٹرنیشنل ٹیم میں بھی سلکشن ہو سکتی ہے یہ بہت اچھا کھیلتے ہیں ان کا بلا بہت ہی ہے اور یہ اوور میں پانچ چھکے لگائے ہیں اور میں 6 بال پر پانچ چھکے لگائے ہیں بہت ہی مایہ ناز بلے باز ہیں ہمارے علاقے میں ان کے بھائی کا نام ہے جو بھی کوئی بڑا میچ ہو تو اس بھائی کو بہت زیادہ بلاتے ہیں میچ کے لیے ان کا بہت زیادہ نام ہمارے علاقے میں ان کا کرسپی کھڑا ہونے کا اسٹائل بہت اچھا ہے آپ ان کو تصویر میں دیکھ سکتے ہیں یہ بہت ہی سادگی سے کھیلتے ہیں آپ ان کو تصویر میں دیکھیں گے جو آپ کو یقین نہیں ہوگا لیکن یہ بہت بڑے رہے یہ بہت سادگی میں کھیلتے ہیں آج رونے پھر مجھے پانچ کے لگا دیں اوور میں یہ ان کو آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
IMG_20210305_171519.jpg
Friends, we have come home this evening, we have been playing all day, we have been playing a lot today, and when I came home, I have been abused at home. We've been playing all day. We've played about ten matches. We've won seven out of ten and we've won three other teams. When we get home in the evening, I've made a vague promise. I've eaten and I'm eating. It was time for Isha and I went to the mosque again and offered Isha prayers and then I prayed and then I came home and when I came home I sat for a while and I remembered that I had to meet my friends today. This was my diary for friends. I hope you guys will like it very much. I hope so much from you in my diary today that you are supporting me. I am grateful to all of you friends and brothers. People are supporting me. If you like my diary, please vote for me and comment. Thank you. We will meet tomorrow for our new diary. Goodbye, my dear friend Ghulam Farid
دوستوں آج ہم شام کو گھر آئے ہیں سارا دن کھیلتے رہے ہیں آج بہت زیادہ کھیلانے اور جب میں گھر آیا تو گھر سے مجھے گالیاں پڑی ہے میں ابو ڈانٹا مجھے اور میں نے ابو سے سوری کہا لیکن دوستو آج کھیلنے کا بہت مزہ آیا کیونکہ ہم سارا دن کھیلتے رہے ہیں ہم نے تقریبا دس میچ کھیلے دس میں سے سات ہم جیتے اور تین دوسری ٹیم جیتی شام کے بعد جب ہم گھر آئے گا را کر بھی میں نے معدوم وعدہ کر میں نے کھانا کھایا کھانا کھا کر پھر بیٹھ رہا ہوں نماز عشاء کا ٹائم ہو گیا اور میں نے پھر مسجد میں جاکر نماز عشاء کی نماز عشاء ادا کر کے پھر میں نے دعا مانگی اور پھر میں گھر آگیا گھر آکر میں تھوڑی دیر بیٹھ رہا اور مجھے یاد آیا کہ میں نے آج اپنے دوستوں سے ملاقات کرنی ہے یہ تھی دوستو میری آج کی ڈائری مجھے امید ہے کہ آپ دوستوں کو بہت اچھی لگے گی میری آج کی ڈائری میں آپ سے اتنی امید رکھتا ہوں کے آپ لوگ میری سپورٹ کر رہے ہیں میں آپ سب دوستوں اور بھائیوں کو شکر گزار ہوں کے آپ لوگ میرے سپورٹ کر رہے ہیں اگر آپ کو میری ڈائری اچھی لگے تو مجھے ووٹ ضرور دے گا اور کمنٹ ضرور کیجئے گا آپ کی مہربانی ہوگی اب ہم کل ملیں گے اپنی نئی ڈائری کے ساتھ اپنا خیال رکھیے گا دوستو خدا حافظ آپ کا پیارا دوست غلام فرید


Comments 0