How Can We Make Gajar Halwa? Here is the Method.


Hello friends,

Hoday I will tell you how to make carrot halwa. It is a popular food in our area and in winter when carrots are common in our country, people make carrot halwa in different ways which is very popular. Carrot halwa is very easy to make and very tasty. Let me tell you in detail how it is made. First, chop it into small pieces. I mean, when you pick it up, you'll see it in tiny pieces. You can make at least five kilos like this and put them in a pot and put them on the fire.

IMG_20210227_195040.jpg

Cook it for about an hour or two because the carrots release their water and are cooked. When you see that the carrots are mixing with each other, take them down and then if milk is available. Put it in and start boiling again. When adding milk, add at least three liters of milk to five kilograms of carrots. After adding three liters of milk, you continue to cook the sausage until it dries. When you cook it, when it is completely dry, add desi ghee in it if possible and cook it lightly.

IMG_20210228_091304.jpg

When you see it ready, you can put almonds and raisins and everything else in it. If you have khoya available, put it in it too, then the taste will be doubled. When you eat, you will remember it, God willing. Cook because the carrots release their water and are cooked. When you see that the carrots are mixing with each other, take them down and then if milk is available, add it and start boiling it again. When adding milk, add at least three liters of milk to five kilograms of carrots. After adding three liters of milk, you continue to cook the sausage until it dries. When you cook it, when it is completely dry, add desi ghee in it if possible and cook it lightly.

IMG_20210228_091230.jpg

When you see it ready, you can put almonds and raisins and everything else in it. If you have khoya available, put it in it too, then the taste will be doubled. When you eat, you will remember it, God willing.

ہیلو دوستو میں آج آپ کو بتاتا ہوں کہ گاجر کا حلوہ کیسے بنایا جاتا ہے۔ یہ ہمارے علاقے کی مشہور غذا ہے اور سردیوں میں جب ہمارے ہاں گاجریں عام ہوتی ہیں تو لوگ مختلف طریقوں سے گاجر کا حلوہ بناتے ہیں جو کہ بہت شوق سے کھایا جاتا ہے۔ گاجر کا حلوہ بنانا بہت آسان ہے اور بہت یہ مزے دار بھی ہوتا ہے۔ میں آپ کو یہ تفصیل سے بتاتا ہوں کہ اس کو کیسے تیار کیا جاتا ہے۔ سب سے پہلے اس کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں چوپ کر لیں۔ میرا مطلب ہے کہ اس کو کدوکش کار لے جب آپ اس کو قدو کش کر لیں گے تو یہ بالکل چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں آپ کو نظر آئیں گی۔ کم از کم آپ پانچ کلو اس طرح کر لیں اور ان کو ایک برتن میں ڈال کر آگ پر رکھ دیں۔

IMG_20210228_091216.jpg

اس کو پکاتے رہے اور تقریبا ایک سے دو گھنٹے تک یہ بتائیں کیوں کہ گاجریں اپنا پانی چھوڑتی ہیں اور پک جاتی ہیں جاب یہ دیکھیں کے آپس میں گاجریں مکس ہو رہی ہے تو ان کو نیچے اتار لے اور اس کے بعد اگر دودھ میسر ہو تو وہ ڈال دے اور اس میں پھر ابالنا شروع کر دیں۔ جب دودھ ڈالیں گے تو پانچ کلو گاجریں میں کم از کم آپ تین لیٹر دودھ ڈالیں۔ تین لیٹر دودھ ڈالنے کے بعد آپ ص کو پکاتے رہے ہیں یہاں تک کہ یہ خشک ہو جائیں۔ آپ اس کو پکاتے جائیں جب مکمل طور پر خشک ہو جائے تو اس میں اگر ہو سکے تو دیسی گھی ڈال دیں اور اس کو ہلکا سا فر پکائیں۔ جب آپ دیکھیں کے تیار ہونے والا ہے تو اس میں بادام اور کشمش اور باقی ساری چیزیں اس میں ڈال سکتے ہیں۔ اگر آپ کے پاس کھویا میسر ہو تو وہ بھی اس میں ڈال دیں تو مزہ دوبالا ہوجائے گا آپ جب کھائیں گے تو انشاءاللہ یاد کریں گے۔ پکائیں کیوں کہ گاجریں اپنا پانی چھوڑتی ہیں اور پک جاتی ہیں جاب یہ دیکھیں کے آپس میں گاجریں مکس ہو رہی ہے تو ان کو نیچے اتار لے اور اس کے بعد اگر دودھ میسر ہو تو وہ ڈال دے اور اس میں پھر ابالنا شروع کر دیں۔

جب دودھ ڈالیں گے تو پانچ کلو گاجریں میں کم از کم آپ تین لیٹر دودھ ڈالیں۔ تین لیٹر دودھ ڈالنے کے بعد آپ ص کو پکاتے رہے ہیں یہاں تک کہ یہ خشک ہو جائیں۔ آپ اس کو پکاتے جائیں جب مکمل طور پر خشک ہو جائے تو اس میں اگر ہو سکے تو دیسی گھی ڈال دیں اور اس کو ہلکا سا فر پکائیں۔ جب آپ دیکھیں کے تیار ہونے والا ہے تو اس میں بادام اور کشمش اور باقی ساری چیزیں اس میں ڈال سکتے ہیں۔ اگر آپ کے پاس کھویا میسر ہو تو وہ بھی اس میں ڈال دیں تو مزہ دوبالا ہوجائے گا آپ جب کھائیں گے تو انشاءاللہ یاد کریں گے۔

Thanks To:

All boomings for good support.

Special Mention:

@besticofinder

Regards:

@azamrai


Comments 1


Congratulations, your post has been upvoted by @Scilwa, which is the curating account for @R2cornell's Discord Community.

Curated by @r2cornell

r2cornell_curation_banner.png
04.03.2021 13:48
0