مچھلی بنانا


میری تمام بہنوں کو میری طرف سے السلام علیکم مجھے امید ہے کہ میری تمام بہنیں خیر خیریت سے ہوں گی اور اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ خوش ہوں گی میری بہنوں کی دعاؤں سے الحمداللہ میں بالکل ٹھیک ہوں اور اپنی فیملی کے ساتھ خوشگوار زندگی گزار رہی ہوں اج میں اپنی بہنوں کے لیے موسم سرما کی مناسبت سے ایک ڈش بنانے کے بارے میں اپ کو بتاوں گی اپ اس ڈش کو بنائیں گی تو بہت پسند کریں گی

اس ڈش کے لیے اپ کو جو چیزیں چائیں

1-دو کلو مچھلی لیں
2-ایک ڈابہ مچھلی مصالحہ
3-گھی ایک پاو

بنانے کا طریقہ

IMG20211229180112.jpg

IMG20211229180107.jpg

IMG20211229173504.jpg

IMG20211229173309.jpg

IMG20211229173051.jpg

IMG20211229164239.jpg

IMG20211229164226.jpg

مچھلی کو اچھی طرح دوھو کر اس میں سے سارا پانی نکلنے دیں جب سارا پانی نکل جائے تو اس پر اچھی طرح سے مچھلی مصالحہ لگا لیں پھر اس کو 20 منٹ کے لیے رکھ دیں اس کے بعد ایک توی کے کر اس میں گھی ڈال دیں جب گھی گرم ہو جائے تو اس پر ایک ایک کر کے مچھلی کے پیس ڈالتے جائیں اور ہلکی ہلکی انچ پر پکائیں جب اپ کو لگے کے پیس دونوں طرف سے پگ گئیں ہیں تو ان کو اتار کر کھائیں تو امید ہے کے اپ کو یہ ڈش پسند آئیں گی ۔۔۔


Comments 2


ماشاءاللہ بہت خوب

04.01.2022 14:43
0

ماشاءاللہ آپ نے مچھلی بنانے کا بہت اچھا طریقہ بتایا ہے

04.01.2022 16:01
0