السلام علیکم میری بہنوں کسیی ہو امید ہے کے اپ بچوں اور گھر والوں کے ساتھ اچھے دن گزار رہی ہو گی میں بھی صحت مند ہو اج جب میری انکھ کھلی تو ایک نئی صبح کا اغاز ہو جب وضو کےلیے باہر نکلی تو ہر طرف دھند ہی دھند تھی میں نے جاکر وضو کیا اور اللہ پاک کا نام کے کر نماز ادا کی اور دعا مانگ کر کچن میں جاکر ناشتہ بنانے لگ گئی صبح کے لیے اج انڈے بنائے پڑاٹھو کے ساتھ جب ناشتہ تیار ہوا تو بچوں کو جا کر اٹھایا اور ان کو ناشتہ دیا بچے مسجد میں چلے گے اور میں ان ناشتہ کر کے ان کے یونیفام کو ٹھیک کر کے رکھا اور وہ واپس ائے تو ان کو سکول کے لیے تیار کیا اس کے بعد بستروں کو سیٹ کر کے رکھا اور کمروں میں جھارو دیا اج دھند کی وجہ سے صحن میں جھارو نہیں دیا تھا پھر کچن میں ہی بیٹھ کر برتنوں کو دھویا کیوں کے باہر زیادہ سردی تھی اج میں نے چاول بنائے تھے سرد موسم میں چاول بہت اچھے لگتے ہیں اج بنے بھی بہت مزے کے تھے چاولوں میں الوں کے ساتھ مڑ اور گاجر بھی ڈالی تھی جس سے چاولوں کا ذائقہ لذیذ بن گیا تھا پھر ظہر کی اذان ہوئی تو وضو کر کے نماز ادا کی جب بچے سکول سے واپس آئے تو بچوں کے کپڑے چینج کیے اور ان کو کھانے کے لیے چاول دیے جو کہ بچوں نے بہت پسند کیے پھر میں چائے بنائی چائے کا کپ لے کر کمرے میں گئی اور ٹی وی آن کر کے دیکھنے لگی اور ساتھ میں آج ہی ڈائری بھی لکھی
عائشہ کی ڈائری

20.01.2022 15:05
Comments 6
Nice diary mashallah
Walaikum'Assalam Ma'Sha'Allah ap k chawal mazedar lag rahe hain
All food items are looking great
Yummy
Congratulations...!!! Your Post Selected Got Upvote %
By: Urdu Community
Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Subscribe URDU COMMUNITY
[Quick Delegation Links]()
50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
Walikum assalam ap n bht achi diary likhi hai mashaAllah