میری طرف سے سب بہنوں اور بھائیوں کو سلام علیکم امید کرتی ہوں کہ آپ سب بھائی اور بہنیں ٹھیک ہوگی اللہ کا شکر ہے کہ میں بھی بالکل ٹھیک ہے اور میری دعا ہے کہ تمام بھائی اور بہنیں ہمیشہ خوش رہیں اور آنے والی ہر مصیبت اور پریشانی سے محفوظ رہے آج صبح جب میں سو کر اٹھیں تو اس وقت نماز کا وقت گزر چکا تھا میں جلدی جلدی واش روم گئی اور وہاں سے منہ ہاتھ دھو کر گھر والوں کے لیے ناشتہ بنانے کے لیے کچن میں چلی گئی جب ناشتہ بنایا تو پھر سب گھر والے ناشتہ کرنے کے لیے آ گئے ان سب کو ناشتہ دیا میں نے ناشتہ کیا تو پھر گھر کے دوسرے کام کرنے میں مصروف ہو گی گیارہ بجے میں اپنے سلائی والے کپڑے لینے کے لئے درزانی کے پاس گی کیونکہ اج اتوار کا دن تھا بچوں کی بھی چھٹی تھی اس لیے ہم سب نے ایک شادی پر جانا تھا میں نے وہی سوٹ پہن کر جانا تھا جب اس کے گھر گئی تو درزانی نے کہا کہ ابھی میں نے کپڑے نہیں بنائے میں گھر واپس اکر بچوں کو تیار کیا اور خود پرانا جوڑا پہنا اور ہم دلہن والے گھر چلے گئے ہو وہی سے روٹی کھائی
اور تین بجے برات آئی ہم نے برات دیکھی ہے اور جب برات چلی گئی تو ہم بھی گھر واپس آ گئے اور گھر آکر میں نے گھر کے کچھ کام کیےاور شام کی روٹی بنانے کی تیاری کرنے لگی میں نے روٹی بنائی اور کل والا سالن جو بچا ہوا پڑا تھا فریج میں سے نکال کر گرم کیا روٹی کھا کر ارطغل ڈرامہ دیکھا ساتھ آج کی پوسٹ بھی لکھنے لگی
Comments 4
By: Urdu Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
وعلیکم السلام آپ نے اچھی ڈائری لکھی ہے اور فوٹوگرافی بھی اچھی کی ہے
Apny achi dairy likhi hy aur aj apny bhot enjoy kea hoga
club75 enjoy
Respected thank for joining #club5050 and receive extra vote from @steemcurator07. if you increase your 50% steem power , with your weekly earning, then you are eligible to use #club5050
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.
Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.
Thank you.