عائشہ کی ڈائری


میری سب بہنوں اور بھائیوں کو اسلام علیکم میں بلکل ٹھیک ہو مجھ کو اللہ پاک کی ذات پر یقین ہے کے میری سب بہینں بھی خیریت سے ہو گی اور پنے بچوں اور گھر والوں کے ساتھ خوشگوار زندگی بسر کر رہی ہو گی اج جب میں نیند سے بیدار ہوئی تو اٹھ کر منہ ہاتھ دھونے کے لیے واش روم میں گئی پھر واپس آکر کمرے میں گرم جرسی پہنیں اور کچن میں ناشتہ بنانے کے لیے چلی گئی سب سے پہلے میں نے چائے بنائی ہوتی بچوں کی پراٹھے بنانے لگی جب پراٹھے بن گئے تو پھر کمرے میں آکر بچوں کو اٹھایا اور ناشتہ کرایا ناشتہ کرنے کے بعد بچے مسجد میں قرآن مجید پڑھنے کے لئے چلے گئے اور پھر میں نے اپنے لئے ناشتہ بنایا کچن سے فارغ ہو کر میں نے کپڑے دھو دھونے کے لئے واشنگ مشین چلا دی کیونکہ آج گھر والوں کے ساتھ بچوں کے کپڑوں اور یونیفارم بھی تھے کپڑے دھو کر پھر میں نے خشک کرنے کے لئے دوسری مشین میں کپڑے ڈالے جب کپڑے خشک ہو گے تو ان کو میں نے تار پر کچھ وقت کیلئے ڈال دیا کپڑوں کے ساتھ میں گھر کے دوسرے بھی کام کیے جن میں جھاڑو دینا اور برتن دھونا وغیرہ شامل تھے بچے قرآن مجید سے واپس آکر کھیل کود میں مصروف ہوگئے اور میں آٹا گوند کر سالن بنانے لگی جب روٹی بنائی تو سب بچوں کے ساتھ مل کر کھائیں اور کھانے کے بعد بچوں کو میں نے سکول کا ہوم ورک کرایا پھر میں نے روٹی والے برتن دھوئے اور کچھ ٹائم کے لیے ٹی وی دیکھنے لگی اور ساتھ میں آج کی ڈائری بھی لکھی
IMG20220116104618.jpg

IMG20220116104602.jpg

IMG20220116085012.jpg

IMG20220116083802.jpg

IMG20220116083749.jpg


Comments 4



Congratulations...!!! Your Post Selected Got Upvote %
By: Urdu Community


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

[Quick Delegation Links]()

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


17.01.2022 06:35
0

Apny bhot achi dairy likhi hy aur photography bhi achi hy

17.01.2022 08:24
0

Ap n achi diary tyar ki h sister

18.01.2022 12:46
0

Dear keep continue quality of work ,, and stay active,
also take participate in #club5050

Congratulations
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

18.01.2022 13:40
0